Bara Imamia Jantary 2012, Muhammad Ali Zanjani, Calendar, بارہ امامیہ جنتری 2012, محمد علی زنجانی, جنتری,

 Bara Imamia Jantary 2012, Muhammad Ali Zanjani, Calendar, بارہ امامیہ جنتری 2012, محمد علی زنجانی, جنتری,

Bara Imamia Jantary 2012, Muhammad Ali Zanjani, Calendar, بارہ امامیہ جنتری 2012, محمد علی زنجانی, جنتری,


 

آپ کسی صوبائی دارلحکومت یا اپنے مقامی شہر کے لیے بھی اضافی طور پر ماہانہ قمری زائچہ بناسکتے ہیں۔ ملکی دارالحکومت کی بنیاد پر بنے قمری زائچہ کا اثر پورے ملک پر تصور کیا جاتا ہے۔ لیکن دیگر شہروں یا علاقوں کی بنیاد پر بنے قمری زائچہ کا اثر اس علاقے تک محدود ہوتا ہے۔ ویسے عام طور پر ایک ہی ملک کے مختلف شہروں کے درمیان صرف طالع (اور دیگر کسپ) میں چند ڈگریوں کا فرق ہوتا ہے۔ باقی سیارگان کی ڈگریاں، بروج، اور باہمی نظرات میں تبدیلی نہیں آتی۔ کیونکہ ماہانہ قِرانِ شمس و قمر کا وقت پوری دنیا کے لیے ایک مقررہ اور مخصوص وقت ہوتا ہے۔ اور ایک ہی ٹائم زون رکھنے والے ممالک میں یہ مخصوص وقت بالکل تبدیل نہیں ہوتا ہے۔

 

ماہانہ قمری زائچہ بنانے کا ایک اور قدیمی قاعدہ بطلیموس (Ptolemy) اور فارس-عرب ماہرین سے منسوب ہے۔ جس کے لیے اِقتران (Syzygy) کی بنیاد پر قمری زائچہ بنایا جاتا ہے۔ اِقتران سے مراد پیدائش یا تحویلِ آفتاب سے فوری قبل قائم ہونے والا قِران شمس و قمر، یا مقابلہِ شمس و قمر۔ ان دونوں (یعنی قِران شمس و قمر یا مقابلہِ شمس و قمر) میں سے جو بھی مظہر قریب ہو۔

 

اس کتاب بارہ امامیہ جنتری 2012 (Bara Imamia Jantary 2012) کی میزبان محفوظ شدہ دستاویزات کی تنظیم  arvhive.org ہے جہاں سے مندرجہ ذیل کڑیاں ملائی گئی ہیں اور اس کتاب کو اجازت نامہ Public Domain Mark 1.0 کے تحت تقسیم کرنے کا مکمل اختیار ہے۔ لائسنس کے کسی مسئلے یا معلومات کی صورت میں متعلقہ میزبان تنظیم سے رابطہ کر سکتے ہیں۔

 


نام کتاب، Book Name

Bara Imamia Jantary 2012

بارہ امامیہ جنتری 2012

مصنف، Author

Muhammad Ali Zanjani

محمد علی زنجانی

 

 

صفحات، Pages

147

حجم، Size

11.00 MB

ناشر(ان)، Publisher(s)

 

مطبع، Printers

 

 

 

Read Book – Bara Imamia Jantary 2012

Download Book – Bara Imamia Jantary 2012


 


Post a Comment

0 Comments