La Pata
La Pata by Nemrah Ahmed - لاپتہ از نمرہ احمد
La Pata by Nemrah Ahmed - لاپتہ از نمرہ احمد
مدت ہوئی کہ خود سےکہیں لاپتہ ہوں میںگم راستے پہ ہوں یا گم راستہ ہوں میں
شام کی ٹھنڈی ہوا چل رہی تھی۔ دوپہر میں خوب بارش ہوئی تھی جس کہ وجہ سے ہری گھاس ابھی تک گیلی تھی۔ ڈرائیو وے کا فرش بھی پانی کی تہہ سے شیشے کی مانند چمک رہا تھا۔ وہ موسم سے جیسے بے نیاز سی لان کے وسط میں رکھی کرسی پر ٹانگ پر ٹانگ رکھے بیٹھی تھی۔ چائے کا کپ سامنے میز پر رکھا تھا اور اخبار کے صفحات گھٹنوں پر پھیلائے وہ کوئی سیاسی کالم پڑھنے میں منہمک تھی۔
مدت ہوئی کہ خود سےکہیں لاپتہ ہوں میں
گم راستے پہ ہوں یا گم راستہ ہوں میں
Post a Comment
0 Comments