Azmat-e-Quran, Dr. Israr Ahmad, Quran, عظمت قرآن, ڈاکٹر اسرار احمد, قرآن,

Azmat-e-Quran, Dr. Israr Ahmad, Quran, عظمت قرآن, ڈاکٹر اسرار احمد, قرآن,

 



عظمت قرآن (Azmat-e-Quran) بزبان قرآن و صاحب قرآن –

صدر موسس مرکزی انجمن خدام القرآن لاہور و امیر تنظیم اسلامی ڈاکٹر اسرار احمد کا ایک جامع خطاب

شائع کردہ مرکزی انجمن خدام القرآن

 

عظمت قرآن (Azmat-e-Quran) امیر تنظیم اسلامی ڈاکٹر اسرار احمد کے خصوصی دلچسپی کے موضوعات میں سے ہے۔ اس موضوع پر  وہ ایک سے زائد بار مفصل اظہار فرما چکے ہیں۔ جدہ میں مقیم ہمارے ایک ساتھی اور بزرگ محترم محمد عبد الرشید رحمانی کو تقریبا بیس سال قبل ایک موقع پر امیر تنظیم کا اس موضوع پر خطاب سننے کا موقع ملا تو وہ اس درجے ان کے دل کو بھایا کہ ٹیپ کی ریل سے صفحہ قرطاس پر منتقل کر کے ہمیں بھجوایا۔ رحمانی صاحب کے ارسال کردہ اوراق کی نوک پلک سنوارنے کا فریضہ حافظ خالد محمود خضر نے انجام دیا ہے۔ محترم رحمانی صاحب ان دنوں جدہ سعوری عرب میں مقیم تھے اور اب تنظیم اسلامی حلقہ لاہور کے دفتر میں خدمات سرانجام دے رہے ہیں۔

کچھ عرصے سے یہ کتابچہ آؤٹ آف سٹاک تھا اس دوران اس کی اشاعت و طباعت میں جو تاخیر ہوئی اس کی تلافی کی جارہی ہے کہ طبع جدید سے قبل ایک مرتبہ بھرپور نظر ثانی کی گئی ہے۔ ذیلی سرخیوں کا اضافہ کیا گیا ہے۔ احادیث کی تخریج کی گئی ہے اور اسے کمپیوٹر کمپوزنگ پر نئی آب و تاب کے ساتھ پیش کیا جارہا ہے۔  اللہ تعالی اس کاوش کو شرف قبولیت عطا فرما کر اسے محترم ڈاکٹر اسرار احمد اور تحریک رجوع الی القرآن کے قافلہ میں شامل شریک افراد کے لئے توشہ آخرت بنائے۔

 

 

Azmat-e-Quran, عظمت قرآن

نام کتاب, Book Name

Dr. Israr Ahmad, ڈاکٹر اسرار احمد

مصنف, Author

Quran, قرآن

Topic, موضوع

29

صفحات, Pages

1.23 MB

کتاب کا سائز, Book Size

6th (March 2005), ششم

ایڈیشن, Edition

Nazim Nashr-o-Ishaat, Markazi Anjuman Khuddam-ul-Quran, Lahore.

ناظم نشرو اشاعت مرکزی انجمن خدام القرآن، لاہور

ناشر, Publisher

Shirkat Printing Press, شرکت پرنٹنگ پریس

مطبع, Printers

Read Online Azmat-e-Quran, عظمت قرآن

Download Azmat-e-Quran, عظمت قرآن

 

Post a Comment

0 Comments