Pur Noor Duaen, Muhammad Taqi Usmani, Prayers, پر نور دعائیں, محمد تقی عثمانی, دعائیں,
Pur Noor Duaen, Muhammad Taqi Usmani, Prayers, پر نور دعائیں, محمد تقی عثمانی, دعائیں,
٢٥ ٣١.علم ميں اضافے كي دعا
رَبِّ زِدْنِيْ عِلْمًا
اے ميرے اﷲ مجهے علم زياده دے.
٣٢.جب كوئي چيز غمگين كرے اس وقت كي دعا
يَا حَيُّ يَا قَيُّوْمُ بِرَحْمَتِكَ
اَسْتَغِيْثُ.
اے حي وقيوم تيري رحمت سے مدد
مانگتاهوں.
٣٣.سوالات قبر كي آساني كے ليے دعا
اَللّٰهُمَّ ثَبِّتْ عَلٰي سُوَالٍ
مُّنْكَرٍوَّنَكِيْرٍ
الهي تو ثابت ركه منكر نكير كے سوال
پر
٣٤.قرآن پڑهتے وقت كي دعا
اَعُوْذُبِاللّٰهِ مِنَ الشَّيْطٰنِ
الرَّجِيْمِ.
ميں پناه مانگتا هوں اﷲتعاليٰ كي
شيطان مردود سے
٣٥.كفر وفقر سے پناه كي دعا
اَللّٰهُمَّ اِنِّيْٓ اَعُوْذُبِكَ
مِنَ الْكُفْرِوَالْفَقْرِ.
اﷲتعاليٰ ميں تيري پناه ليتا هوں كفر
اور فقيري سے
.
٣٦.ستر بلاؤ ں سے عافيت كي دعا
بِسْمِ اللّٰهِ وَلَا حَوْلَ وَلَا
قُوَّةَ اِلَّا بِاللّٰهِ الْعَلِيِّ الْعَظِيْمِ.
اﷲتعاليٰ كے نام سے اور طاقت نهيں
(گناهوں سے بچنے كي )اور قوت نهيں(نيكياں كرنے كي)مگر الله بزرگ وبرتر عظمت والے
كي مدد سے.
٣٧.وضو كے بعد كي دعا
اس کتاب پر نور دعائیں (Pur Noor
Duaen) کی میزبان محفوظ شدہ دستاویزات کی تنظیم arvhive.org ہے جہاں سے مندرجہ ذیل کڑیاں ملائی گئی ہیں اور اس کتاب کو اجازت
نامہ Public Domain Mark 1.0 کے تحت تقسیم کرنے کا مکمل اختیار ہے۔ لائسنس کے کسی مسئلے یا
معلومات کی صورت میں متعلقہ میزبان تنظیم سے رابطہ کر سکتے ہیں۔
نام کتاب، Book Name |
Pur Noor Duaen پر نور دعائیں |
مصنف، Author |
Muhammad Taqi Usmani محمد تقی عثمانی |
|
|
صفحات، Pages |
150 |
حجم،
Size |
28.20 MB |
ناشر(ان)، Publisher(s) |
|
مطبع، Printers |
|
|
|
Post a Comment
0 Comments