Masnoon Duaen, Mustafa Aziz, Prayers, مسنون دعائیں, مصطفے عزیز, دعائیں,
Masnoon Duaen, Mustafa Aziz, Prayers, مسنون دعائیں, مصطفے عزیز, دعائیں,
٢٥.كهانا كهانے سے پهلے كي دعا
بِسْمِ اللّٰهِ وَعَلٰي
بَرَكَةِاللّٰهِ
اﷲتعاليٰ كے نام سے (كهاتا هوں)اوراﷲتعاليٰ
كي بركت پر
٢٦.كهانا كهانے سے پهلے بسم اﷲبهول جائے
تو كيا دعاپڑهے
بِسْمِ اللّٰهِ اَوَّلَهٗ وَاٰ خِرَهٗ
ميں نے اس كے اول اور آخرميں اﷲتعاليٰ
كا نام ليا.
٢٧.كهانا كهانے كے بعد كي دعا
اَلْحَمْدُلِلّٰهِ الَّذِيْٓ
اَطْعَمَنَا وَسَقَانَا وَجَعَلَنَا مِنَ الْمُسْلِمِيْنَ.
اﷲتعاليٰ كا شكر هے جس نے هميں كهلايا
اورپلايا اورهميں مسلمان بنايا.
٢٨.دعوت كهانے كے بعد كي دعا
اَللّٰهُمَّ اَطْعِمْ مَنْ
اَطْعَمَنِيْ وَاسْقِ مَنْ سَقٰنِيْ
يااﷲاس كو كهلا جس نے مجهے كهلايا اور
اس كو پلا جس نے مجهے پلايا.
٢٩.دوده پينے كے بعد كي دعا
اَللّٰهُمَّ بَارِكْ لَنَا فِيهِ
وَزِدْنَا مِنْهُ.
يااﷲهمارے ليے اس ميں بركت دے اور
هميں اس سے زياده عنايت فرما.
٣٠.آب زمزم پيتے وقت كي دعا
اَللّٰهُمَّ اِنِّيْٓ اَسْئَالُكَ
عِلْمًا نَافِعًا وَّرِزْقًا وَاسِعًا وَّشِفَا ٓءً مِّنْ كُلِّ دَآءٍ
يااﷲميں تجه سے علم نافع كا اور زرق
كي كشادگي كا اور بيماري سے شفا يابي كا سوال كرتا هوں.
اس کتاب مسنون دعائیں (Masnoon
Duaen) کی میزبان محفوظ شدہ دستاویزات کی تنظیم arvhive.org ہے جہاں سے مندرجہ ذیل کڑیاں ملائی گئی ہیں اور اس کتاب کو اجازت
نامہ Public Domain Mark 1.0 کے تحت تقسیم کرنے کا مکمل اختیار ہے۔ لائسنس کے کسی مسئلے یا
معلومات کی صورت میں متعلقہ میزبان تنظیم سے رابطہ کر سکتے ہیں۔
نام کتاب، Book Name |
Masnoon Duaen مسنون دعائیں |
مصنف، Author |
Mustafa Aziz مصطفے عزیز |
|
|
صفحات، Pages |
58 |
حجم،
Size |
2.60MB |
ناشر(ان)، Publisher(s) |
|
مطبع، Printers |
|
|
|
Post a Comment
0 Comments