Bara Imamia Jantary 2013, Muhammad Ali Zanjani, Calendar, بارہ امامیہ جنتری 2013, محمد علی زنجانی, جنتری,

 Bara Imamia Jantary 2013, Muhammad Ali Zanjani, Calendar, بارہ امامیہ جنتری 2013, محمد علی زنجانی, جنتری,

Bara Imamia Jantary 2013, Muhammad Ali Zanjani, Calendar, بارہ امامیہ جنتری 2013, محمد علی زنجانی, جنتری,



 چاند اور اس کا ماہانہ چکر ہماری زمین اور اس پر بسنے والے تمام افراد کو دیدہ اور نادیدہ انداز سے متاثر کرتا ہے۔ نجوم میں چاند (قمر) اور اسکی بنیاد پر بننے والے زائچوں کا کردار ہمیشہ اہم رہا ہے۔ منڈین آسٹرولوجی میں قمری زائچہ، پیشگوئی کی ایک آسان اور مفید تکنیک ہے۔ اس کا ماخذ یونانی نجوم (ویسٹرن آسٹرولوجی) ہے۔ قمری زائچہ کو Lunation بھی کہا جاتا ہے۔ بلحاظِ اہمیت، قمری زائچہ کی حیثیت ثانوی ہے۔ بنیادی زائچہ دراصل آپ کے ملک کا زائچہِ قیام (فاؤنڈیشن چارٹ) ہوتا ہے۔ اس کے بعد سالانہ تحویلِ آفتاب در حمل کا شمسی زائچہ (Annual_Solar_Ingress_into_Aries) اہمیت رکھتا ہے۔ اس لیے ماہانہ قمری زائچہ کو ہمیشہ ملکی زائچہِ قیام، اور جاری سالانہ شمسی زائچہ کے پس منظر میں دیکھنا چاہیے۔

 

ماہانہ قمری زائچہ کیسے بنایا جاتا ہے؟

ہر مہینے جب چاند اور سورج بالکل یکساں ڈگری-منٹ-سیکنڈ پر یکجا ہوجائیں تو اس وقت ماہانہ قمری زائچہ بنایا جاتا ہے۔ اس وقت کو “قِرانِ شمس و قمر” اور “نئے چاند کی پیدائش” بھی کہا جاتا ہے۔

 

ماہانہ قمری زائچہ کے لیے عام طور پر ملک کے دارلحکومت کو بطور مقام لیا جاتا ہے۔ جیسے پاکستان کا ماہانہ قمری زائچہ تخمین کرنے کے لیے اسلام آباد کو لیں گے۔ بھارت کے لیے نئی دہلی کو لیں گے۔ امریکا کے لیے واشنگٹن ڈی سی شہر کو لیں گے۔

 

اس کتاب بارہ امامیہ جنتری 2013 (Bara Imamia Jantary 2013) کی میزبان محفوظ شدہ دستاویزات کی تنظیم  arvhive.org ہے جہاں سے مندرجہ ذیل کڑیاں ملائی گئی ہیں اور اس کتاب کو اجازت نامہ Public Domain Mark 1.0 کے تحت تقسیم کرنے کا مکمل اختیار ہے۔ لائسنس کے کسی مسئلے یا معلومات کی صورت میں متعلقہ میزبان تنظیم سے رابطہ کر سکتے ہیں۔

 



نام کتاب، Book Name

Bara Imamia Jantary 2013

بارہ امامیہ جنتری 2013

مصنف، Author

Muhammad Ali Zanjani

محمد علی زنجانی

 

 

صفحات، Pages

148

حجم، Size

15.20 MB

ناشر(ان)، Publisher(s)

 

مطبع، Printers

 

 

 

Read Book – Bara Imamia Jantary 2013

Download Book – Bara Imamia Jantary 2013


 


Post a Comment

0 Comments