Akhri Bahar, Mirza Mir Hakim, Novel, آخری بہار, مرزا میر حاکم, ناول,

 Akhri Bahar, Mirza Mir Hakim, Novel, آخری بہار, مرزا میر حاکم, ناول,

Akhri Bahar, Mirza Mir Hakim, Novel, آخری بہار, مرزا میر حاکم, ناول,

 قمقمے:-

(Akhri Bahar)آخری بہار پہلا حصہ ۔ ہوسٹل کی چھت پر بیکار دو گھنٹے کھڑے رہنے کے بعد عام طور پر نیند کے آثار نظر آنے لگتے ہیں، اسے بھی آنے لگے۔ رات کو پونے بارہ بجے تھے اور چاندنی ہر طرف دل کھول کر برس رہی تھی۔ سستائے ہوئے دلوں کو رک جانے کا ایک موقع فراہم کرتی ہوئی اور وہ جو کسی کی ایک عام سی رات کو خاک سے خاص اور خوبصورت بنا دیتی ہے اور بجھے ہوئے چراغوں میں ایک انجان سی روشنی بھر دیتی ہے۔ وہی چاندنی جو کچھ کچھ امید امید سی اور کچھ کچھ نا امید سی نظر آتی ہے۔

 

تاریکیاں:

(Akhri Bahar)آخری بہار دوسرا حصہ :- وجے نے باغ سے گذرتے ہوئے جو گلاب چرایا تھا اس سے ایک پتی الگ کر کے اس کے ٹکڑے کرنے لگا۔ گذشتہ گھنٹے کے نظارے کے پرزے اچھل اچھل کراس کے تخیل میں داخل ہوتے اور اپنی مستقل جگہ پاجاتے۔ وہ سڑک پر مہمل پھرنے لگا۔ جچی تلی حقیقیتیں دل پہ لگی ضرب سے اٹھ رہی تھیں اور وہ اپنے آپ سے بولا! "آخر اس دل پر کس۔۔۔۔۔"۔

 

آنسو اور شمع:-

          گھڑی منہ پھاڑے اس کی طرف دیکھ رہی تھی جیسے چڑھا رہی ہو۔ اس کی ٹک ٹک کہ رہی ہو وہ تمہاری سہیلی جو نام کی سہیلی تھی اب وہ بھی نہیں رہی۔ اب وہ ڈائن ہے جو اس خزانے کے ساتھ رہتی ہے جس کی اسے تمنا ہے۔ جسے وہ جی جان سے چاہتی ہے۔ جس کے بارے میں سوچے بغیر نہ اس کی صبح ہوتی ہے اور نہ شام۔ اس کا دل کبھی کبھی تو وہ نام  تسبی کرنے کا خواہشمند ہوتا ہے۔ وہ اسے جھڑکتی ہے لیکن چند گھڑیوں بعد وہ اپنے ۔۔۔۔۔

 

خزاں کے بعد:-

پھولدان کی ہری پتیاں دھوپ میں نہا رہی تھیں اور کمرے کی خاموشی گھڑی کی ٹک ٹک سے ہم کلام تھی۔ بادلوں نے سورج کی آنکھوں پر چند لمحوں کے لئے ہاتھ رکھا لیکن سورج نے ہاتھ ہٹائے اور پھر تیر چلانے شروع کر دئیے اور پھولدان کی ہری پتیاں پھر سے دھوپ میں نہانے لگیں۔  پچھلے کافی دیر سے وہ میز پر بازو ٹکائے کھڑا تھا اس کی وردی دیسی کی دیسی تھی جیسے اس کو پسند آتی ہے۔ اس کے بعد آخری بہار  (Akhri Bahar)آتی ہے۔

 

آخری بہار, Akhri Bahar

نام کتاب, Book Name

مرزا میر حاکم, Mirza Mir Hakim

مصنف, Author

 

مترجم, Translator

90

صفحات, Pages

5.05 MB

کتاب کا سائز, Book Size

 

ایڈیشن, Edition

 

ناشر, Publisher

 

مطبع, Printers

Read Online Akhri Bahar

Download Akhri Bahar

 

 


Post a Comment

0 Comments