Imran Series, Black Thunder Section, Mazhar Kaleem, عمران سیریز, بلیک تھنڈر سیکشن, مظہر کلیم,

 Imran Series, Black Thunder Section, Mazhar Kaleem, عمران سیریز, بلیک تھنڈر سیکشن, مظہر کلیم,



بلیک تھنڈر کے اے سیکشن نے پاکیشیا کے خلاف اپنا مشن انتہائی کامیابی سے مکمل کر لیا اور پاکیشیا سیکرٹ سروس حرکت میں بھی نہ آسکی۔ کیوں؟

 پاکیشیا سیکرٹ سروس: بلیک تھنڈر کے اے سیکشن کے خلاف جب حرکت میں آئی تو اس قدر ہنگامہ خیز اور جان لیوا جدوجہد کا آغاز ہو گیا جس کا انجام حیرت انگیز تھا۔

وہ لمحہ : جب عمران اور پاکیشیا سیکرٹ سروس کو گولیوں سے بھون ڈالا گیا اور ان کی موت کی باقاعدہ تصدیق کر لی گئی ۔

 کیا واقعی عمران اور اس کے ساتھی بلیک تھنڈر کے ہاتھوں ہلاک وہ گئے ۔ یا ؟

وہ لمحہ: جب عمران اور اس کے ساتھون کی زندگی کی طرف سے مکمل مایوسی کا اعلان کر دیا گیا۔ کیا: عمران اور پاکیشیا سیکرٹ سروس بلیک تھنڈر کے اے سیکشن کے مقابل مکمل طور پرشکست سے دوچار ہوگئے یا۔ ؟

مسلسل جان لیوا جدوجہد۔ انتہائی خوفناک اور ہنگامہ خیز ٹکراؤ۔ ایک ایسی کہانی جس کی ہر سطر ہنگاموں سے پر ہے۔  تیز رفتار ایکشن بے پناہ سسپنس اور لمحہ بہ لمحہ بدلتے ہوئے ہنگامہ خیز واقعات۔

 

Download


Post a Comment

0 Comments