Kitab-ul-Tashkhees, Health, Medicine, کتاب التشخیص, صحت, طب,Hakim Kabir-ud-Din, حکیم کبیر الدین,

 Kitab-ul-Tashkhees, Health, Medicine, کتاب التشخیص, صحت, طب,Hakim Kabir-ud-Din, حکیم کبیر الدین,

فن طب میں علم تشخیص کی کوئی مستقل کتاب اردو میں اب تک میرے نظر سے نہیں گذری جس سے ہمارے اطباء اپنے اصطلاحات (یونانی و عربی) میں اس اہم شعبہ کا مطالعہ کر سکیں۔ اس لئے میں نے اس ضروری فریضہ خدمت کو نہایت اہم سمجھا۔ اور اپنے دوست جناب حکیم عبد الواحد صاحب ناظم کو اس اہم کام کی طرف متوجہ کیا۔ اور اصطلاحات کے مشکل مرحلہ میں ان کی مدد کرتا رہا۔ حتی کہ یہ کتاب پایہ تکمیل تک پہونچی۔

Post a Comment

0 Comments