Tehqiqat Sozish-o-Oram, Hakim Sabir Multani, Medicine, Health, تحقیقات سوزش و اورام, حکیم صابر ملتانی, طب, صحت,
Tehqiqat Sozish-o-Oram, Hakim Sabir Multani, Medicine, Health, تحقیقات سوزش و اورام, حکیم صابر ملتانی, طب, صحت,
قانون کی اہمیت کو مدنظر رکھتے ہوئے اس امر پر غور کریں کہ
تقریباً سات سو سال پہلے شیخ الرئیس بو علی سینا نے علم و فن طب پر جو کتاب لکھی
ہے اس کا نام القانون رکھا ہے جس کا مقصد اور اظہار یہ ہے کہ یہ کتاب ایسے اصول
قاعدوں کے تحت ترتیب دی گئی ہے جو روزانہ زندگی میں مسلسل تجربات و مشاہدات کے بعد
قائم کئے گئے ہیں جن میں کہیں بھی نقص اور خلا نہیں ۔ جو لوگ لفظ سائنس کو اہمیت
دئتے ہیں وہ لفظ قانون پر غور کریں جس کے بغیر سائنس بھی مکمل نہیں ہے۔ یاد رکھیں
علم کو اصول و قاعدوں اور ترتیب کے مطابق عمل کرتے ہیں۔
Post a Comment
0 Comments