Risala Dafe Atishk wa Sozak 1896, Hakim Ghulam Nabi, Medicine, Health, رسالہ دافع آتشک و سوزاک, حکیم غلام نبی, طب, صحت,

  Risala Dafe Atishk wa Sozak 1896, Hakim Ghulam Nabi, Medicine, Health, رسالہ دافع آتشک و سوزاک, حکیم غلام نبی, طب, صحت,




از مرض کے زمانہ ظہور میں بہت اختلاف ہے، ٹھیک طور پر نہیں کہا جاسکتا کہ کس زمانہ میں مرض ظاہر ہوا۔ مگر اگر بنظر  تعمق دیکھا جائے تو پھر یہ بات آسانی سے کہی جاسکتی ہے کہ یہ مرض زمانہ سلف میں نہ تھا اس لئے ہم معتبر اطباء کے اقوال درج ذیل ہیں۔ یورپ میں آتشک کی بیماری پہلے پہل 1495ء سپاہ فرانس مقیم نے ظاہر ہوئی اسوقت اسکا نام مال فرانسیسی رکھا گیا اور یہی نام آخرش جرمنی و انگلینڈ میں اختیار کر گیا۔ 1483ء میں یہ مرض عام طور پر معلوم ہوا اور بکثرت پھیلا اسوقت اطباء نے اس مرض کی جو علامات لکھی ہیں ان سے معلوم ہوتا ہے کہ بہ نسبت زمانہ حال زیادہ تر شدید تھا جسکی یہ وجہ معلوم ہوتی ہے کہ عوام کو صفائی جسم وغیرہ کی طرف اسقدر توجہ نہ تھی۔

Download

Post a Comment

0 Comments