Dhoop se Elaj, Tahir Mansoor Farooqi, Health, دھوپ سے علاج, طاہر منصور فاروقی, صحت,

 Dhoop se Elaj, Tahir Mansoor Farooqi, Health, دھوپ سے علاج, طاہر منصور فاروقی, صحت, 


دھوپ سے علاج۔ کینسر، دل کی بیماری، بلڈ پریشر، گٹھیا اور متعدد بیماریوں سے تحفظ اور تدراک کا فطرتی عمل۔ جب اپ لفظ "دوا" سنتے ہیں تو سب سے پہلے آپ کے ذہن میں جو تصور ابھرتا ہے وہ کسی فارمیسی سے ملنے والی گولی یا سیرپ ہوتا ہے۔ لیکن حقیقت یہ ہے کہ تمام ادویات گولیوں یا سیرپ کی شمل میں نہیں ہوتیں بلکہ اور بہت سے بنیادی، ابتدائی اور زیادہ ضروری شفا بخش مادے اور توانائیاں موجود ہیں۔ یہ ہم سب کے لیے وافر مقدار میں اور مفت ایک وسیع تر فارمیسی میں پائی جاتی ہیں جسے ہم فطرت کہتے ہیں جہاں آپ کا ڈاکٹر آپ خود ہیں اور آپ کا اپنا جسم آپ کو چھوٹے چھوٹے نسخے اس وقت بھیجتارہتا ہے۔ جب صورت حال ٹھیک نہیں ہوتی یہ نسخے وہ اشارے اور علامتیں ہیں جو داخلی طور پر قابل فہم ہوتی ہیں۔

 

 میں آپ کو ایک چھوٹی سی مثال پیش کرتا ہوں۔ جب آپ کے جسم میں پانی کم ہو جاتا ہے، تو آپ کو پیاس لگتی ہے یعنی آپ کا جسم آپ کو بتاتا ہے کہ اسے پانی کی ضرورت ہے۔ پیاس وہ کیفیت ہے جو آپ داخلی طور پر محسوس کریں گے۔ آپ کا منہ خشکی محسوس کرتا ہے اور آپ بذات خود جانتے ہیں کہایک گلاس پانی (مفت اور قدرتی مادہ) پینا آپ کا مسئلہ حل کردے گا۔ اس کے لئے آپ کو طبی ماہر کی ضرورت نہیں ہوتی جو آپ کو بتائے کہ آپ کو پانی پینا چاہئیے۔ آپ محض جبلت کے تحت جانتے ہیں کہ صرف پانی یہ کام کر دے گا۔



Download

Post a Comment

0 Comments