Israr-ul-Khafi, Hakim Ahmad-ud-Din, Medicine, اسرارالخفی, حکیم احمد الدین, طب,
Israr-ul-Khafi, Hakim Ahmad-ud-Din, Medicine, اسرارالخفی, حکیم احمد الدین, طب,
انجمن خادم الحکمت شاہدرہ لاہور جسلہ سالانہ 1924ء کی مکمل رپورٹ الموسوم بہ اسرار الخفی جس میں ممبران انجمن خادم الحکمت کے مضامین کے علاوہ بانی انجمن حکیم احمد الدین صاحب موجد طب جدید کے معرکتہ الآراء مضامین درج ہیں۔
اگر آپ صحیح معنوں میں طبیب بننا چاہتے ہیں تو کلیات طب جدید کو ملاحظہ فرماویں۔
اس میں طب جدید دیسی کے علاوہ وہ تمام علمی
مضامین اور قوانین علاج جن کا جننا ہر ایک طبیب کے لئے ضروری اور لابدی ہے بوضاحت
بیان کئے گئے ہیں۔ عرصہ دس سال یہ کتاب زیر تصنیف تھی لیکن خدا کا شکر ہے کہ اب
عنقریب شائع ہونے والی ہے۔ شائقین جلد از جلد درخواست بھیج کر ممنون فرمادیں۔ جو
اصحاب مبلغ تین روپیہ پیشگی بذریعہ منی آرڈر ارسال فرمادیں گے ان سے خاص رعائت کی
جاوے گی۔
کتاب الاوجاع :
اس کتاب میں اوجاع کے اقسام بمعہ اسباب و طریق علاج درج ہیں۔ اسکتاب کا کچھ
حصہ تبصرۃ الطباء کی جلد اول و دوم و سوم میں شائع ہوتا رہا ہے۔ اب ان مضامین کو
بمعہ مفید اضافات کے کتابی صورت میں لاکر نیز باقی ماندہ امراض الاوجاع کو درج کر
کے مصنف موصوف نے نہائت عرق ریزی سے اس کتاب کو مکمل کر دیا ہے۔ اور حاملان طب جدید
کے لئے ایک صحیح دستور العمل متدون کر دیا ہے۔ امید ہے کہ قدر دان اصحاب اسکتاب کو
ملاحظہ فرمانے کے بعد نہات محظوظ ہونگے۔ کتاب زیر طبع ہے شائقین جلد از جلد
درخواستیں بھیج کے ممنون فرمادین۔ تاکہ طبع ہونے پر ارسال خدمت کر دی جاوے۔
Post a Comment
0 Comments