Hikmat ke Mufeed Totkay, Baba Abdul Karim Gujrati, Medicine, حکمت کے مفید ٹوٹکے, بابا عبد الحکیم گجراتی, طب,

 Hikmat ke Mufeed Totkay, Baba Abdul Karim Gujrati, Medicine, حکمت کے مفید ٹوٹکے,  بابا عبد الحکیم گجراتی, طب,



ہزار ہزار شکر اس ذات کریم و رحیم کا جس نے ہمیں انسان پیدا کر کے اشرف المخلوقات کا اعزاز بخشا۔ اور ہماری تخلیق اس مٹی سے کی جو ان گنت مخلوق کے علاوہ شجر و حجر کی ماں ہے۔ اس مٹی سے پیدا ہونے والی ہر چیز آکر مٹی ہی ہو جاتی ہے۔ اس مٹی مین ایک یہ بھی وصف ہے کہ وہ ہمارے ہر دکھ کا علاج ہے

 

 اس مین پودے اگتے ہیں جو انسانی اور حیوانی بیماریوں کے علاج بھی ہیں۔ سونا، چاندی، تانبہ، لوہا اور دیگر دھاتیں جہاں دوسری ضروریات کو پورا کرتی ہیں وہاں یہ چیزیں ہمارے دکھ درد اور بیماری کے لئے علاج بن کر ہم پر خدائے کریم کا احسان ظاہر کر کے  اس کی خدائی اور حقیقت کا ثبوت بھی بہم پہنچاتی ہین۔ ہر وہ چیز جو زمین میں موجود ہے بیکار نہیں بلکہ ہمارے کام کی چیز ہے۔ اسی لئے قرآن میں ارشاد فرمایا کہ تم زمین کا آپریشن کرو ہم نے تمہارے لئے اس میں روزی اور بیش  بہا خزانے رکھے ہیں۔

Download

Post a Comment

0 Comments