Amraz-e-Meda ka Elaj
Amraz-e-Meda ka Elaj, امراض معدہ کا علاج, Hakim Saifullah Seikho, حکیم سیف اللہ سیکھو, طب, Medicine, Digestive Diseases,
Amraz-e-Meda ka Elaj, امراض معدہ کا علاج, Hakim Saifullah Seikho, حکیم سیف اللہ سیکھو, طب, Medicine, Digestive Diseases,
پیٹ کی بیماریوں
کا بیان، غذا کے استعمال میں احتیاط، حالت قیام میں طعام، کھانا کھانے کے دوران
باتیں کرنا، کھانے کے بعد ہاتھوں کا منہ پر ملنا، یوربی ماہرین کے تجربات، کھانے
کے غلط اور صحیح طریقے، ذاکس وقت کھانا چاہئے؟ سونے سے پہلے کھانا، غذا کا بینادی
اصول، ضعف معدہ سے بچنے کی تدابیر، دورقیق غذائیں ایک ساتھ کھانا، ایک قابض، دوسری
جلاب آور غذا ایک ساتھ کھانا، ایک زودہضم دوسری دیر ہضم ایک ساتھ کھانا، ایک بھنی
ہوئی اور دوسری پانی میں پکی ہوئی غذا ایک ساتھ کھانا، ایک تازہ اور دوسری باسی
غذا ایک ساتھ استعمال کرنا، چٹ پٹے کھانوں سے ممانعت، غذا کس طرح کھانی چاہئے؟
خلال کی اہمیت و افادیت، خلال کی احتیاطیں، کھانا کھانے کے بعد ہاتھوں کا دھونا،
کھانا کھانے کے بعد پانی کی ممانعت، کھانا کھاتے ہی سو جانا، دوپہر کے کھانے کے
بعد آرام کرنا، پانی اور افعال معدہ، ایک صحرائی واقعہ، پانی دیکھ کر پینا چاہئے،
تین سانسوں میں پانی پینا چاہئے، بیٹھ کر پانی پینا چاہئے، کھڑے ہو کر پانی نہیں پینا
چاہئے، پانی پیتے میں سانس نہ لینا، شیریں پانی نوش کرنا، اسلام میں صاف پانی کا
حکم اور جدید تحقیق، کھانا کھانے کے آداب، تیز گرم کھانے سے منع، دو گرم غذائیں
جمع نہ کرنا، دوسرد غذائیں جمع نہ کرنا، چپکنے والی غذائیں جمع نہ کرنا، دو قابض
غذائیں جمع نہ کرنا، دو جلاب آور غذائیں جمع نہ کرنا، برتن ڈھاپنے کی فضیلت، کھانے
کے بعد برتن اور جدید سائنس، دودھ کی لسی کی فضیلت، موٹا آٹا۔
Amraz-e-Meda ka Elaj
Digestive Diseases
Hakim Saifullah Seikho
Medicine
امراض معدہ کا علاج
حکیم سیف اللہ سیکھو
طب
Post a Comment
0 Comments