Band Kwaron ke Agay, Umera Ahmad, Novel, بند کواڑوں کے آگے, عمیرہ احمد, ناول,

 Band Kwaron ke Agay, Umera Ahmad, Novel, بند کواڑوں کے آگے, عمیرہ احمد, ناول,



میں نے پہلی بار اسے گورنمنٹ کالج کے ایک فنکشن میں دیکھا تھا۔ وہ اسٹیج سیکریٹری تھی اور ہر شخص، ہر چیز پر حاوی سی لگ رہی تھی۔ گفتگو کے فن سے آشنا تھی اور آواز کی خوبصورتی اپنی جگہ تھی۔ میں نے اسے بہت قریب سے نہیں دیکھا تھا اور نہ ہی ایسی کوئی خواہش میرے دل میں پیدا ہوئی تھی۔ میں نے اس وقت انٹر میں نیا نیا داخلہ لیا تھا اور وہاں گریجویشن کی طالبہ تھی۔ یہ ضرور تھا کہ پہلی بار کو ایجوکیشن میں آنے کے بعد میں لڑکیوں سے کچھ خائف تھا لیکن اس وقت جس عمر میں تھا قدرتی طور پر مجھے صنف مخالف میں کافی دلچسپی محسوس ہوتی تھی۔


Download


Post a Comment

0 Comments