Mamoolat-e-Sherani, Hakim Abdullah, Medicine, معمولات شیرانی, حکیم عبد اللہ, طب,

Mamoolat-e-Sherani, Hakim Abdullah, Medicine, معمولات شیرانی, حکیم عبد اللہ, طب,


Mamoolat-e-Sherani, Hakim Abdullah, Medicine, معمولات شیرانی, حکیم عبد اللہ, طب,

 

معمولی مطب کو کامیاب مطب میں تبدیل کرنے والی لاجواب کتاب پیش کنندہ حکیم غلام حسن شیرانی


A fantastic book to turn a mediocre Pharmacy into a successful Pharmacy

 

معمولات شیرانی (Mamoolat-e-Shirani) میرے محترم دوست حکیم غلام حسن شیرانی کے ان بیش بہا سربستہ رازوں کا انکشاف کرتی ہے جہ کہ ان کے مطب میں ہر وقت موجود رہتے ہیں ۔ ان میں سے بعض نسخہ جات ان کے خاص الخاص تجارتی راز ہیں جن کا اظہار کوئی آسان امر نہ تھا۔ مگر آفریں ہے اس مرد دلیر کی طبع نجل شکن پر اور مرحبا ہے اس ایثار پیشہ انسان کی جرات آموز پیشکش پر جس نے صرف ایک دو نہیں بلکہ سارے کے سارے راز آپ کی خدمت میں پیش کر دیے ہیں ۔ یہ ایک ایسا مختصر مگر مکمل فارما کوپیا ہے جس کو سامنے رکھ کر بفضلہ ایک کامیاب مطب کیا جاسکتا ہے۔ خصوصا اس زمانہ میں جبکہ انگریزی ادویہ بہت گراں داموں میں مل رہی ہیں۔ یہ فارما کوپیا ایک نعمت بے بہا سے کم نہیں۔اشاعت ہذا کے آخری حصہ میں چند بہترین مجربات کا اضافہ ہے جو کہ میرے خاص الخاص احباب کے عطیات ہیں جن کی صداقت پر مجھے اسی طرح بھروسہ ہے۔ امید ہے آپ اپنے مطب کو کامیاب بنانے کے لئے ان نسخہ جات سے بھرپور فائدہ اٹھائیں گے۔ 

 

Mamoolat-e-Shirani (معمولات شیرانی) reveals the most intimate secrets of my respected friend Hakeem Ghulam Hasan Shirani, who are always present in his office. Some of these recipes are their special trade secrets which were not easy to reveal. But kudos to this brave man for his unyielding character and kudos to the courageous offer of this selfless professional man who has offered not just one or two but all the secrets to your service.

This is a short but complete pharmacopoeia that can be used to make a successful medicine practice.

 

Mamoolat-e-Shirani, معمولات شیرانی

نام کتاب, Book Name

Hakim Abdullah, حکیم عبد اللہ

مصنف, Author

Medicine, طب

Topic, موضوع

120

صفحات, Pages

1.76 MB

کتاب کا سائز, Book Size

 

ایڈیشن, Edition

Abdul Waheed Sulemani, عبد الوحید سلیمانی

ناشر, Publisher

Shirkat Printing Press Lahore

شرکت پرنٹنگ پریس لاہور

مطبع, Printers

Read Online Mamoolat-e-Shirani, معمولات شیرانی

Download   Mamoolat-e-Shirani, معمولات شیرانی


 


Post a Comment

0 Comments