Kanz-ul-Murakkabat, Hakim Abdullah, Medicine, طب, حکیم عبد اللہ, کنزالمرکبات,

Kanz-ul-Murakkabat, Hakim Abdullah, Medicine, طب, حکیم عبد اللہ, کنزالمرکبات,


Kanz-ul-Murakkabat, Hakim Abdullah, Medicine, طب, حکیم عبد اللہ, کنزالمرکبات,

Kanz-ul-Murakkabat, Hakim Abdullah, Medicine, طب, حکیم عبد اللہ, کنزالمرکبات,

 

 

قرابا دینی نسخہ جات کا بہترین مجموعہ۔ ایک جامع فارما کوپیا کنزالمرکبات استاذ الحکماء حکیم محمد عبداللہؒ(جہانیاں والے) ¤پاکستان و بھارت کے مایہ ناز دواخانوں کے بارہا بار کے مجرب نسخہ جات جن کے غلط ہونے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔ ¤نفیس، لذیذ، خوش رنگ، خوش ذائقہ ادویات کا دلفریب و روح نواز مرقع ¤تمام نسخہ جات بآسانی تیار ہو سکتے ہیں۔ مہینوں میں تیار ہونے والے نسخے جن کے اجزاء مشکل سے ملتے ہیں کتاب میں درج نہیں کیے گئے۔ ¤ہر اہم بیان سے قبل مبتدیوں کے لیے ہدایات جن سے وہ کامیاب دوا ساز بن سکتے ہیں ¤طبی اور مشکل اصطلاحات کے ترجمہ پر مشتمل ایک مستقل باب ¤اکسیر، تریاق، جوارش، حبوب، حریرہ، حلوہ، خمیرہ، دوا، روغن، سرمہ، سفوف، شربت، عرق، طلائ، کشتہ جات ، گلقند، مربہ جات، معجون، مفرح، یا قوقی اور چٹکلوں وغیرہ کے ۷۰۰ سے زائد نسخہ جات۔

 

میرے طبی بھائیوں سے مخفی نہیں کہ قرابادین اور مرکب نسخہ جات کی کتب کیوں معرض تحریر میں لائی اور طبع کرائی جاتی ہیں۔ اس کی ضرورت کو بیان کرنے کے لئے خامہ فرسائی کرنا تحصیل حاصل کے ہم معنی معلوم ہوتا ہے۔ چنانچہ قرابادین اعظم و اکمل، قرابا دین قادری۔ قرابا دین نجم الغنی، قرابا دین شفائی، قرابا دین ذکائی، قرابا دین احسانی۔ وغیرہ وغیرہ کی تالیف کا سلسلہ طویل بذات خود اس کی ضرورت و اہمیت کی صاف اور کھلی ہوئی دلیل ہے۔  گو مذکورہ بالا کتابوں کے مصنفین(رحمہم اللہ اجمعین) کی ان تھک محنتوں اور فیاضیوں نے ایک حد تک اس ضرورت کو پورا کر دیا تھا۔ مگر انہیں کیا معلوم تھا کہ زمانہ عنقریب ایک ایسا رنگ بدلنے والا ہے جس میں غرباء اور عوام کی نزاکت پسند و لطافت خواہ طبائع از منہ ۔۔۔۔۔قدیمہ کے امراء و خواص۔۔۔۔

Kanz-ul-Murakkabat, کنز المرکبات

نام کتاب, Book Name

Hakim Abdullah, حکیم عبد اللہ

مصنف, Author

Medicine, طب

Topic, موضوع

416

صفحات, Pages

61.63 MB

کتاب کا سائز, Book Size

 

ایڈیشن, Edition

 

ناشر, Publisher

 

مطبع, Printers

Read Online Kanz-ul-Murakkabat

Download   Kanz-ul-Murakkabat

 


Post a Comment

0 Comments