Na Qabil-e-Zikar, Bano Qudsia, Novel, ناول, ناقابل ذکر, بانوقدسیہ,
Na Qabil-e-Zikar, Bano Qudsia, Novel, ناول, ناقابل ذکر, بانوقدسیہ,
ناقابل ذکر بہت سی قابل ذکر باتوں کا مجموعہ ہے ۔الفاظ کی وہی کاٹ اور خیالات کا وہی بے باکانہ اظہار جو بانو جی کے قلم کا خاصہ ہے۔ میں نے سب سے بہتر افسانہ “روس سے معذرت کے ساتھ” کو پایا جس میں نظام اشتراکیت کی تمام ممکنہ خوبیوں کے باوجود اس کے بے اثر ہونے کی وجوہات پہ روشنی ڈالی گئی ہے۔
Post a Comment
0 Comments