Dawat Ruju-e-Ilal Quran, Dr. Israr Ahmad, Islam, دعوت رجوع الی القرآن, ڈاکٹر اسرار احمد, اسلام,

Dawat Ruju-e-Ilal Quran, Dr. Israr Ahmad, Islam, دعوت رجوع الی القرآنڈاکٹر اسرار احمداسلام,



Dawat Ruju-e-Ilal Quran, Dr. Israr Ahmad, Islam, دعوت رجوع الی القرآن, ڈاکٹر اسرار احمد, اسلام,

 

دعوت رجوع الی القرآن (Dawat Ruju-e-Ilal Quran) کا منظر و پس منظر انتساب ان باہمت نوجوانوں کے نام جو حدیث نبوی خیرکم من تعلم القرآن و علمہ کو اپنا نصاب العین بنا لیں اور تعلم و تعلیم القرآن کے لئے اپنی بہتریں صلاحیتیں وقف کر دیں۔

 

 بخاری عن عثمان ابن عفان مرفوعا تم میں سے بہترین لوگ وہ ہیں جو قرآن کا علم حاصل کریں اور اسے دوسروں تک پہنچائیں۔

 

بیسویں صدی عیسوی کے آغاز اور چودھویں صدی ہجری کے ربع اول کے اختتام کے لگ بھگ جو عظیم شخصیت بیک وقت بر عظیم پاک و ہند کے سیاسی و قومی افق پر بھی درخشاں تھی اور ملت اسلامیہ ہندیہ کے دینی و روحانی افق پر بھی خورشید جہانتاب کے مانند چمک رہی تھی وہ اسیر مالٹا مولانا محمود الحسن کی تھی جنہیں ملت کے باشعور طبقات نے بجا طور پر شیخ الہند کا خطاب دیا۔ انہوں نے تقریبا نصف صدی تک روائتی تدریس و تعلیم اور تصنیف و تالیف میں مشغول اور جہاد حریت و استخلاص وطن میں سرگرم رہنے کے بعد اپنی حیات دنیوی کے آخری ایام میں جبکہ ان کی عمر ستر سال سے تجاوز ہو چکی تھی اور بقول مولانا ابواکلام آزاد ان کا قد بھی ان کے دل کی مانند اللہ کے آگے چھک چکا تھا دارالعلوم دیوبند میں منعقدہ ایک اہم اجتماع میں حلقہ دیوبند کے جملہ اکابرین کی موجودگی میں اپنی پونے چار سالہ اسیری کے دروان فرمایا۔

 

" میں نے جہاں تک جیل کی تنہائیوں میں اس پر غور کیا کہ پوری دنیا میں ہر مسلمان دینی اور دنیوی ہر حیثیت سے کیوں تباہ ہو رہے ہیں تو اس کے دو سبب معلوم ہوئے۔ ایک قرآن کا چھوڑ دینا اور دوسرے آپس میں اختلافات اور خانہ جنگی، اس لئے میں وہیں سے یہ عزم لے کر آیا ہوں کہ اپنی باقی زندگی اس کام میں صرف کروں کہ قرآن کریم کو لفظا اور معننا عام کیا جائے۔"

   

نام کتاب، Book Name

Dawat Ruju-e-Ilal Quran

دعوت رجوع الی القرآن

مصنف، Author

Dr. Israr Ahmad, ڈاکٹر اسرار احمد

Edition, ایڈیشن

 

صفحات، Pages

288

حجم، Size

12.30 MB

ناشر(ان)، Publisher(s)

Nazim Nashr-o-Ishaat, Markazi Anjumn Khuddam-ul-Quran, Lahore

ںاظم نشرو اشاعت، مرکزی انجمن خدام القرآن، لاہور

مطبع، Printers

Shirkat Printing Press, Lahore

شرکت پرنٹنگ پریس، لاہور

 

 

Read Book – Dawat Ruju-e-Ilal Quran

Download Book – Dawat Ruju-e-Ilal Quran

 

Post a Comment

0 Comments