Tibb-e-Nabvi, Ibn-e-Qayyam Jowzi, Medicine, طب نبوی, ابن قیم جوزی, طب,

Tibb-e-Nabvi, Ibn-e-Qayyam Jowzi, Medicine, طب نبوی, ابن قیم جوزی, طب,

Tibb-e-Nabvi, Ibn-e-Qayyam Jowzi, Medicine, طب نبوی, ابن قیم جوزی, طب,


 

 

طب بنوی (Tibb-e-Nabvi) ایسی بے شمار بیماریوں، آلام و مصائب اور پریشانیوں کے لئے دنیائے انسانیت کی راہنما کتاب ہے۔ امام صاحب نے اس کتاب میں علاج کے احکامات، پرھیز اور مفرد دواؤں کے ذریعہ علاج کی فضیلت، زخموں وغیرہ کے امراض کے لئے ہدایات، متعدی اور موذی امراض سے بچاؤ کی تدابیر، صحت اس کی حفاظت اور نفسیاتی امراض وغیرہ کے علاج کی تفاصیل اور آداب بیان کئے ہیں اور اس میں ایسی نصیحتیں اور مفید مشورے بھی درج ہیں جو آج کے دور میں جدید طب کے مطابق باکل ہم آہنگ ہیں۔ حکماء و علماء طب کا بیان ہے کہ امام ابن القیم جوزی نے اس کتاب میں جو طبی فوائد اور نادر نسخے پیش کئے ہیں وہ امام صاحب کی طرف سے طبی دنیا میں نیا اضافہ ہیں جو کہ طبی دنیا میں ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔ آپ نے اپنے مریضوں کو یہ ہدایت فرمائی ہے کہ وہ علاج کے لئے ماہر اطباء کو تلاش کریں اور کلی اعتماد کے ساتھ اپنے امراض کا حال بتائیں اور اس کی ہدایات پر عمل کریں۔ اور طبیب جو دوا تجویز کرے اس کو استعمال کریں، اور دوا کے ساتھ اللہ تعالی سے صحت و شفاء کی دعا کریں کیونکہ سب کچھ اسی کے ہاتھ میں ہے۔ اور دعائیں بھی طبع زاد نہیں بلکہ نبی اکرم ﷺ سے ماثور و منقول دعاؤں کو یاد کرکے پڑھیں۔

 

یہ ایک بڑی اہم اور خاص ہدایت ہے جس سے اکثر لوگ غفلت برتتے ہیں کیونکہ کچھ لوگ تو صرف دوا کرتے ہیں اور کچھ لوگ صرف دعا کرتے ہیں جبکہ یہ دونوں طریقے حق و صواب سے ہٹے ہوتے ہیں اور کتاب و سنت کی تعلیم سے دور ہیں۔

 

آئیے اس کتاب  طب نبوی (Tibb-e-Nabvi) کا مطالعہ کر کے دیکھیں کہ رسول اکرم ﷺ نے کیا کہا۔ کیا کیا طریقے اختیار فرمائے اور اپنے اور دوسرون کے لئے کیا کیا علاج تجویز فرمائے۔

 

نام کتاب، Book Name

Tibb-e-Nabvi

طب نبوی

مصنف، Author

Ibn-e-Qayyam Jowzi, ابن قیم جوزی

Translator, مترجم

Hakeem Aziz-ul-Rehman Azmi

حکیم عزیز الرحمان اعظمی

صفحات، Pages

499

حجم، Size

9.6 MB

ناشر(ان)، Publisher(s)

Maktaba Muhammadia, Urdu Bazar, Lahore

مکتبہ محمدیہ، اردو بازار لاہور۔

مطبع، Printers

 

 

 

Read Book – Tibb-e-Nabvi

Download Book – Tibb-e-Nabvi

Post a Comment

0 Comments