Tibb-e-Nabvi or Jadeed Science, Dr. Khalid Ghaznavi, Health, طب نبوی اور جدید سائنس, ڈاکٹر خالد غزنوی, صحت,

Tibb-e-Nabvi or Jadeed Science, Dr. Khalid Ghaznavi, Health, طب نبوی اور جدید سائنس, ڈاکٹر خالد غزنوی, صحت,


Tibb-e-Nabvi or Jadeed Science, Dr. Khalid Ghaznavi, Health, طب نبوی اور جدید سائنس, ڈاکٹر خالد غزنوی, صحت,

بیماریوں کے علاج  کے لیے طبی دنیا معروف طریقوں(روحانی علاج،دواء اور غذا کے ساتھ  علاج،حجامہ سے  علاج) سے  علاج کرنا  سنت نبویﷺ  سے  ثابت ہے۔ روحانی  اور جسمانی  بیماریوں سےنجات کے لیے  ایمان او ر علاج کے درمیان ایک مضبوط تعلق قائم ہے اگر ایمان کی کیفیت  میں  پختگی  ہو گی تو  بیماری سے  شفاء بھی اسی قدر تیزی  سے  ہوگی ۔ائمہ محدثین نے  کتب  احادیث میں  کتاب  الطب کے نام سے ابواب بھی قائم کیے اور بعض ائمہ نے  طب پر  مستقل کتابیں بھی  تصنف کی ہیں۔ اور اسی  طرح بعض ماہرین  طب نے طب نبوی ،جدید سائنس اور عصر ی تحقیقات کو سامنے  رکھتے  ہوئے کتب تصنیف کی ہیں ۔اس سلسلے میں ڈاکٹر خالد غزنوی کی کتاب بڑی اہم ہے ۔

 

بالا تبصرہ کتاب "طب نبوی اور جدید سائنس" (Tibb-e-Nabvi or Jadeed Science) غزنوی  خاندان اور پاکستان کے معروف ڈاکٹر خالدغزنوی  کی  دو جلدوں پر مشتمل  تصنیف ہے ۔ یہ کتاب نبی کریم ﷺ کے طبی تحائف سے بیماریوں کےعلاج کا ایک خزانہ  ہےجس میں  منہ اور پیٹ کی تمام بیماریوں ان کی علامات ،اسباب کاجائزہ  لینے  کے بعد جدید اور قدیم ادویہ کے مقابلے میں طب نبویؐ سے علاج کی ایک مکمل کتاب ہے ۔یہ کتاب انہوں نے  نہایت  عرق ریزی  ،محنت شاقہ اور مطالعہ  کے بعد تصنیف  کی ہے اس میں ان تمام اشیاء اور ادویہ کی تفصیل وتشریح کی گئی ہے  جو احادیث نبویہ میں مذکور ہیں۔ڈاکٹر خالد غزنوی طب عصری کے حامل ہیں اوراس حیثیت سے  وہ پاکستان  میں پہلے معالج  ہیں  کہ  جنہوں نے بہ ہمہ خلوص وفہم طب ِ نبوی کو اپنا رہنما بنایا اور اپنے  معالجات کو طب نبویؐ کے دائرے سے باہر نہیں جانے دیا۔

 

نام کتاب، Book Name

Tibb-e-Nabvi or Jadeed Science

طب نبوی اور جدید سائنس

مصنف، Author

Dr. Khalid Ghaznavi, ڈاکٹر خالد غزنوی

Edition, ایڈیشن

24th Edition, چوبیسواں ایڈیشن

صفحات، Pages

353, 477

حجم، Size

4.8 MB, 6.3 MB

ناشر(ان)، Publisher(s)

Al-Faisal Nashran-o-Tajran, Lahore

الفیصل ناشران و تاجران، لاہور

مطبع، Printers

آر آر پرنٹرز

R. R. Printers

 

 

Read Book – Tibb-e-Nabvi or Jadeed Science  Part-01

Read Book – Tibb-e-Nabvi or Jadeed Science  Part-02

Download Book – Tibb-e-Nabvi or Jadeed Science Part – 01

Download Book – Tibb-e-Nabvi or Jadeed Science Part – 02

Post a Comment

1 Comments