Khawabon ki Tabeer or Un Ki Haqiqat, Hakeem Idrees Habban Raheemi, خوابوں کی تعبیر اور ان کی حقیقیت, حکیم ادریس حبان رحیمی,
Khawabon ki Tabeer or Un Ki Haqeeqat, Hakeem Idrees Habban Raheemi, خوابوں کی تعبیر اور ان کی حقیقیت, حکیم ادریس حبان رحیمی,
زیر نظر کتاب خوابوں کی تعبیر اور ان کے حقائق (Khawabon ki Tabeer or un ke Haqaiq) خوابوں کی
سبق آموز تعبیرات اور نادر حکایات و مسائل کا گرانقدر مجموعہ ہے۔
پروردگار علام نے انسانی ہدایت کے لئے اپنے محبوب نبی کو وحی کا مقدس
واسطہ عنائت فرمایا۔ جس کے ذریعے سرور کونین ﷺ نے انسانی رشد و ھدایت کے لئے مالک
کا پیغام بندوں تک پہنچایا اور ان کے لئے عبرت و نصیحت پروردگار علام
نے انسانی ہدایت کے لئے اپنے محبوب نبی کو وحی کا مقدس واسطہ عنائت فرمایا۔ جس کے
ذریعے سرور کونین ﷺ نے انسانی رشد و ھدایت کے لئے مالک کا پیغام بندوں تک پہنچایا
اور ان کے لئے عبرت و نصیحت کا سامان مہیا کیا۔ آپ ﷺ کے وصال کے بعد نصیحت و موعظت
کا یہ سلسلہ منقطع ہو گیا۔ البتہ شریعت نے مبشرات یعنی سچے خواب کی حقیقت کو باقی
رکھا۔ جناب مولانا حکیم ادریس حبان رحیمی کی زیر نظر کتاب خوابوں کی تعبیر اور ان
کے حقائق (Khawabon ki Tabeer or un ke Haqaiq) کے ذریعے خوابوں کی تعبیر سے دلچسپی رکھنے خوابوں کو غلط تعبیر
سے بچنے، شرک و بدعت اور توہم پرستی سے محفوظ رہنے والوں کو ایک گرانقدر علمی تحفہ
عنائت فرمایا ہے۔ جس میں خوابوں کی تعبیر اور ان کی حقیقت کے سلسلے میں کافی مواد
جمع کیا ہے۔ اکابر علماء اکرام کے مستند خوابوں کی تعبیر بھی تحریر کی ہے۔ موقع
محل کے لحاظ سے دلیل کے طور پر قرآنی آیات کے ساتھ بہت ساری احادیث بھی شامل کر دی
ہیں۔ اس کے علاوہ جن کتابوں سے مدد لی گئی ہے ان کا حوالہ بھی نقل کیا گیا ہے۔ اور
بہت سارے ایسے خواب اور ان کی تعبیر بھی بیان کر دی گئی ہے جنکا تعبیر کی دیگر قدیمی
کتابوں میں حوالہ موجود نہیں تھا۔
نام کتاب، Book Name |
Khawabon ki Tabeer or Un Ki Haqeeqat خوابوں کی تعبیر اور ان کی حقیقت |
مصنف، Author |
|
Edition, ایڈیشن |
|
صفحات، Pages |
528, 457 |
حجم،
Size |
15.3 MB, 9.1MB |
ناشر(ان)، Publisher(s) |
Dar-ul-Ishaat, Urdu Bazar Karachi, دار الاشاعت اردو بازار کراچی |
مطبع، Printers |
|
|
|
Read Online – Khawabon ki Tabeer or Un Ki Haqeeqat – Part 01 Read Online – Khawabon ki Tabeer
or Un Ki Haqeeqat – Part 02 |
|
Post a Comment
0 Comments