Mujarbat Bu Ali Sina – Tuhfat-ul-Ashqeen, Ibn-e-Sina, Health, مجربات بو علی سینا – تحفۃ العاشقین, ابن سینا, حکمت,

 Mujarbat Bu Ali Sina – Tuhfat-ul-Ashqeen, Ibn-e-Sina, Health, مجربات بو علی سینا – تحفۃ العاشقین, ابن سینا, حکمت,

Mujarbat Bu Ali Sina – Tuhfat-ul-Ashqeen, Ibn-e-Sina, Health, مجربات بو علی سینا – تحفۃ العاشقین, ابن سینا, حکمت,


یہ کتاب بوعلی سینا اور کئی دوسرے حذائق اطباء کی مشترکہ کوششوں کا ثمر ہے جو انہوں نے فارسی زبان میں تحریر کیں تھیں۔

 

عرب فلسفیوں نے ارسطو پر مطالعہ کیا تھا اور یہی مطالعہ لاطینی تہذیب کے کام آیا۔ اور اس کے بعد پھر لاطینی محققین نے براہِ راست یونانی زبان سے ارسطو کے کام کو سمجھنے کی کوشش شروع کی۔ ابنِ سینا وہ اہم عرب فلسفی تھے جنھوں نے لاطینی محققین کو خوب متاثر کیا۔

 

لاطینی تہذیب کی جانب سے ارسطو کو سمجھنے کے عمل میں ابن سینا ہر وقت اپنی کتابوں کے ذریعے وہاں موجود رہے، خاص کر ارسطو کی میٹا فزکس (مابعد طبیعیات) کے دوران۔

 

12ویں صدی کے وسط سے ابن سینا کی میٹا فزکس یورپ میں واحد میٹا فزکس تھی۔ 12ویں صدی میں ارسطو کی میٹا فزکس کے مطالعے کے دوران ہمیشہ ابن سینا کی میٹا فزکس کا مطالعہ کیا جاتا تھا۔ 1250 عیسوی کے بعد اس کی قدر کم ہو گئی لیکن اس کے باوجود اگلے کئی برسوں تک ارسطو کے فلسفے کو سمجھنے کے لیے ابن سینا کا حوالہ دیا جاتا رہا۔

 

اس کتاب مجربات بو علی سینا – تحفۃ العاشقین (Mujarbat Bu Ali Sina – Tuhfat-ul-Ashqeen) کی میزبان محفوظ شدہ دستاویزات کی تنظیم  arvhive.org ہے جہاں سے مندرجہ ذیل کڑیاں ملائی گئی ہیں اور اس کتاب کو اجازت نامہ Public Domain Mark 1.0 کے تحت تقسیم کرنے کا مکمل اختیار ہے۔ لائسنس کے کسی مسئلے یا معلومات کی صورت میں متعلقہ میزبان تنظیم سے رابطہ کر سکتے ہیں۔

 



نام کتاب، Book Name

Mujarbat Bu Ali Sina – Tuhfat-ul-Ashqeen

 مجربات بو علی سینا – تحفۃ العاشقین

مصنف، Author

Ibn-e-Sina

ابن سینا

 

 

صفحات، Pages

266

حجم، Size

40.90 MB

ناشر(ان)، Publisher(s)

 

مطبع، Printers

 

 

 

Read Book – Mujarbat Bu Ali Sina – Tuhfat-ul-Ashqeen

Download Book – Mujarbat Bu Ali Sina – Tuhfat-ul-Ashqeen

 

Post a Comment

0 Comments