Chaman Zar Andaleeban Urdu Sharah Gulzar-e-Dabistan, Haleem Ahmad Ashrafi, Poetic commentary, چمن زار عندلیباں اردو شرح گلزار دبستان, حلیم احمد اشرفی, شاعرانہ تبصرہ,

Chaman Zar Andaleeban Urdu Sharah Gulzar-e-Dabistan, Haleem Ahmad Ashrafi, Poetic commentary, چمن زار عندلیباں اردو شرح گلزار دبستانحلیم احمد اشرفیشاعرانہ تبصرہ,

 


Chaman Zar Andaleeban Urdu Sharah Gulzar-e-Dabistan, Haleem Ahmad Ashrafi, Poetic commentary, چمن زار عندلیباں اردو شرح گلزار دبستان, حلیم احمد اشرفی, شاعرانہ تبصرہ,


Chaman Zar Andaleeban Urdu Sharah Gulzar-e-Dabistan, Haleem Ahmad Ashrafi, Poetic commentary, چمن زار عندلیباں اردو شرح گلزار دبستان, حلیم احمد اشرفی, شاعرانہ تبصرہ,

 

موجودہ زمانہ میں جبکہ لوگ بہت محنت سے چی چراتے ہیں اور ہر کام بے کدو کاش کے حاصل کرنے کی خواہش رکھتے ہیں۔ یہ سہل پسندی اور تن آسانی ہمارے طلباء میں بھی آچکی ہے اور مدارز مین بھی تحصیل علم کے لئے محنت و جانفشانی نہ کرنا طلبا کا مزاج بنتا جارہا ہے۔ یہ افسوس ناک بات ہے۔ بعض احباب کا اسرار ہوا کہ درسی کتاب گلزار دبستان کا اردو میں ترجمہ لکھ دیجئے۔ ان کے تعمیل حکم کے لئے یہ ترجمہ گلزار دبستان آپ کے سامنے حاضر ہے اگر آپ کو کوئی خامی نظر آئے تو انسان خطا و نسیان سے مرکب ہے۔ اس پر محمول کرتے ہوئے مجھے معذور رکھیں اور معاف فرمائیں۔ اس کار خیر میں دارالعلوم امجدیہ کے چند طلباء نے میری معاونت کی۔ ایک محمد عظمت خان مغل اختری دوسرا محمد اسماعیل نقشبندی ملتانی۔ ان دونوں طالبعلموں نے میرا ساتھ نہ دیا ہوتا تو یہ کام تقریبا مشکل ہو جاتا۔ اس لئے کہ میں ضعف نگاہی و بصارت کا مریض ہوں ۔ دعا ہے اللہ رب العزت ان دونوں  مذکور طلباء کو علم دین حاصل کرنے کا شوق بلیغ عطا فرمائے۔

 

اس کتاب چمن زار عندلیباں اردو شرح گلزار دبستان (Chaman Zar Andaleeban Urdu Sharah Gulzar-e-Dabistan) کی میزبان محفوظ شدہ دستاویزات کی تنظیم  arvhive.org ہے جہاں سے مندرجہ ذیل کڑیاں ملائی گئی ہیں اور اس کتاب کو اجازت نامہ Public Domain Mark 1.0 کے تحت تقسیم کرنے کا مکمل اختیار ہے۔ لائسنس کے کسی مسئلے یا معلومات کی صورت میں متعلقہ میزبان تنظیم سے رابطہ کر سکتے ہیں۔

 



نام کتاب، Book Name

Chaman Zar Andaleeban Urdu Sharah Gulzar-e-Dabistan

چمن زار عندلیباں اردو شرح گلزار دبستان

مصنف، Author

Haleem Ahmad Ashrafi

حلیم احمد اشرفی

 

 

صفحات، Pages

55

حجم، Size

8.70 MB

ناشر(ان)، Publisher(s)

 

مطبع، Printers

 

 

 

Read Book – Chaman Zar Andaleeban Urdu Sharah Gulzar-e-Dabistan

Download Book – Chaman Zar Andaleeban Urdu Sharah Gulzar-e-Dabistan

 


Post a Comment

0 Comments