Aamal-e-Totia, Hakim A R Khan, Medicine, اعمال طوطیاء, حکیم اے آر خان, طب,

 Aamal-e-Totia, Hakim A R Khan, Medicine, اعمال طوطیاء, حکیم اے آر خان, طب, 


اعمال طوطیاء

مصنفہ و مولفہ

 اے آر خان قنبر، لدھیانوی 

مصنف و مؤلف لذت جوانی حصہ اول و دوم، ضروریات عالم، چار صد اکثیری نسخے (طبی) سادھو کی چٹکی، العین فغان قنبر حصہ اول و دوم وغیرہ وغیرہ

ملنے کا پتہ: حاجی چراغ دین، سراج دین تاجران کتب، کشمیری بازار لاہور۔ دفتر رسالہ الطبیب: سرکلر روڈ، بیرون موچ دروازہ لاہور۔

 قیمت فی جلد ایک روپیہ آٹھ آنہ، بار اول تعداد جلد ایک ہزار۔

 

سخی راہردوعالم است بلند -- بخیلاں دست کوتاہ گورتنگ

 دیباچہ : نحمدہ و نصلی علی رسولہ الکریم  قدرت کاملہ اور حکمت بالغہ نے دنیا کی کوئی چیز بیکار و عبث پیدا نہی کی۔ ہر ایک چیز میں طرح طرح کے فوائد رکھ دئے ہیں تاکہ اہل نظر کماحقہ فائدہ اٹھائیں۔ کائنات علام میں اس شافی برحق اور حکیم مطلق نے ہر مرض کی دوا رکھی ہے۔

 


Download

Post a Comment

0 Comments