Kamyabi, AS Siddiqui, Personality Development, کامیابی, اے ایس صدیقی, شخصیتی نشونما,

 Kamyabi, AS Siddiqui, Personality Development, کامیابی, اے ایس صدیقی, شخصیتی نشونما,



یہ کتاب آپ کے لئے کیا کر سکتی ہے؟ کوئی آپ کے لئے کچھ نہی کر سکتا جب تک کہ آپ اپنے لئے خود کچھ نہ کریں۔ یہ کتاب آپ کے لئے بہت کچھ کر سکتی ہےبشرطیکہ آپ اپنے لئے کچھ کرنا چاہتے ہوں۔ ایسی کتابیں کم لکھی جاتیں ہیں۔ پہلے اس حقیقت کو سمجھ لیں۔ اس میں کچھ کرنے کے لئے کہا گیا ہے اور کرنا آپ کو ہے۔ آپ نے اسے پڑھا۔ اس کو سمجھا۔ اس میں درج ہدایتوں پر عمل کیا تو آپ اپنے اندر حیرت انگیز تبدیلیاں دیکھیں گے۔ آزما کر دیکھ لیں۔

مگر بات وہی ہے۔ کوئی آپ کے لئے کچھ نہیں کر سکتا جب تک آپ اپنے لئے خود کچھ نہ کریں۔ اپنے لئے کچھ کریں۔ یہ کتاب آپ کی رہنما ثابت ہو گی۔ آپ ایک مکمل اور کامیاب آدمی بن جائیں گے۔ 

سان فرانسیسکو کی گلیوں میں رہنے والا ایک سیاہ فام لڑکا جو سوکھے کے مرض میں مبتلا تھا اور جس کی ٹانگیں خشک ہو کر ٹیرھی ہو گئی تھیں زندگی سے کیا توقع رکھ سکتا تھا۔ اسے کچھ امداد دی گئی اور بیساکھیاں فراہم کر دی گئی تھی لیکن کیا یہ ہمدردی اسے زندگی میں کسی بڑے مقام تک لے جاسکتی تھی؟


Post a Comment

0 Comments