Pakistan Main Nizam-e-Khilafat, Dr. Israr Ahmad, Islam, پاکستان میں نظامِ خلافت, ڈاکٹر اسرار احمد, اسلام,

Pakistan Main Nizam-e-Khilafat, Dr. Israr Ahmad, Islam, پاکستان میں نظامِ خلافتڈاکٹر اسرار احمداسلام,




 

پاکستان میں نظام خلافت کیا کیوں اور کیسے؟ (Pakistan Main Nizam-e-Khilafat - Kya, Kyun or Kaisay) از داعی تحریک خلافت پاکستان ڈاکٹر اسرار احمد کی چار مختصر مگر اہم تحریریں اور ایک مفصل تقریر از مکتبہ خدام القرآن لاہور۔

 

بیسویں صدی کے اوئل میں جو عظیم تحریک خلافت بر صغیر پاک و ہند میں چلی تھی اس کی اصل حقیقت ان سازشوں اور ریشہ دورانیوں کے خلاف احتجاجی رد عمل کی تھی جو عالمی سیاست کی سطح پر خلافت عثمانی کے خاتمے کے لئے جا رہی تھی۔ تاہم جب 1924ء میں خود اتاترک مصطفے کمال پاشا نے خلافت کو منسوخ کردیا تو یہ تحریک بھی فطری طور پر دم توڑ گئی۔ اس کے لگ بھگ ستر سال بعد 1996ء میں محترم ڈاکٹر اسرار احمد صاحب نے تحریک خلافت پاکستان کا آغاز کیا جس کا مقصدر پاکستان میں نظام خلافت علی منہاج النبوت کا قیام تھا۔ اس ضمن میں سب سے پہلے ستمبر 1991ء میں کراجی پریس کلب میں منعقدہ پریس کانفرنس میں ایک تحریر بیان کی گئی جو بعد ازاں لاکھوں کی تعداد میں پاکستان کے طول و عرض سے شائع کیا گیا۔ ساتھ ہی قومی اخبارات کے کالموں میں ڈاکٹر صاحب کی نظام خلافت کے متعلق بعض نکات کی وضاحت پر مشتمل تحریریں شائع ہوئیں۔ پھر ایک مفصل خطاب موچی دروازہ لاہور کے باہر میدان میں منعقدہ جلسہ عام میں ہوا جس میں عہد حاضر میں نظام خلافت کے خدو خال کی وضاحت کی گئی۔

 

پیش نظر کتابچہ "پاکستان میں نظام خلافت" (Pakistan main Nizam-e-Khilafat) میں ڈاکٹر صاحب کی متذکرہ بالا چار مختصر تحریریں۔ اور وہ مفصل خطاب شائع کئے جارہے ہیں۔ (واضح رہے یہ تحریک خلافت پاکستان کے بالکل آغاز کے دور کی چیزیں ہیں۔ بعد ازاں 94-95ء میں ڈاکٹر صاحب نے کراچی ملتان، کوئٹہ پشاور اور لاہور میں تین یا چار روزہ خطبات خلافت ارشاد فرمائے تھے وہ بھی کتابی صورت میں شائع ہو چکے ہیں۔

 

 

نام کتاب، Book Name

Pakistan Main Nizam-e-Khilafat

پاکستان میں نظامِ خلافت

مصنف، Author

Dr. Israr Ahmad, ڈاکٹر اسرار احمد

Edition, ایڈیشن

 

صفحات، Pages

97

حجم، Size

1.3 MB

ناشر(ان)، Publisher(s)

Nazim Nashr-o-Ishaat, Markazi Anjumn Khuddam-ul-Quran, Lahore

ںاظم نشرو اشاعت، مرکزی انجمن خدام القرآن، لاہور

مطبع، Printers

Shirkat Printing Press, Lahore

شرکت پرنٹنگ پریس، لاہور

 

 

Read Book – Pakistan Main Nizam-e-Khilafat

Download Book – Pakistan Main Nizam-e-Khilafat

 

 


Post a Comment

0 Comments