مولوی لطیف علی


آپ دیال سنگھ ہائی سکول لاہور میں مشہور افسانہ نگار غلام عباس (1909-1982) کے استاد تھے۔