Ramzan or Type 2 Diabetes, Better Living UK, Health, Medicine, رمضان اور ٹائپ ٹو ڈیابیٹیس, صحت, طب,

 Ramzan or Type 2 Diabetes, Better Living UK, Health, Medicine, رمضان اور ٹائپ ٹو ڈیابیٹیس, صحت, طب, 



چونکہ ذیابیطس ایک دائمی اور صحت کے لحاظ سے بہت اہم سنگین صورتحال ہے، اگر آپ اچھی طرح اپنی صحت کا خیال رکھتے ہیں تو آپ بیشتر اوقات بالکل ٹھیک محسوس کرتے ہوں گے، اور اپنے آپ کو "بیمار شخص" تصور نہیں کرتے ہوں گے۔ یہ کام کرنا مشکل ہو سکتا ہے کہ آپ اس وجہ کی بنا پر ٰ ی کے اہل ہیں یا نہیں۔ روزے سے استثن یہ بات ذہن میں رکھیں کہ روزے کی وجہ سے اگر آپ بیمار پڑ سکتے ہیں، تو صحت کے نکتہ نظر سے اس سے احتراز کرنا چاہیئے۔ قران بھی یہ کہتا ہے کہ ہمارے جسم امانت ہیں، اس لئے دینی نکتہ نظر سے اپنی صحت کا خیال رکھنا ہم پر فرض ہے۔

 

 

Download

Post a Comment

0 Comments